نوجوانوں کو روزگار دیں ، چھ ماہ تک تنخواہ حکومت دے گی ، برطانوی حکومت کی بڑی آفر

0

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث بیروزگاری کا مسئلہ سر اٹھائے کھڑا ہے ، ایسے

میں برطانوی حکومت نے نجی کمپنیوں کو بڑی پیشکش کردی جس میں کہا گیا کہ

نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں ، چھ ماہ تک تنخواہ حکومت ادا کرے گی ۔

برطانیہ میں کک سٹارٹ پروگرام کے تحت نوجوانوں اور بزرگوں کو ٹرینی شپ اور

ٹی لیول کی تربیت دی جائے گی ، عوام مختلف مہاروں کے مطابق تربیت کیلئے

درخواست دے سکتے ہیں ، اس کے بعد جو کمپنیاں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع

فراہم کریں گی انہیں حکومت کی جانب سے 1500پاؤنڈز کی گرانٹ دی جائے گی ،

اس کے ساتھ حکومت نئے ملازم کی تنخواہ اور قومی انشورنس کی رقم چھ ماہ تک

دیتی رہے گی ۔

___________________________________________________

پاکستان میں سونے کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

2 سال سے مقبوضہ کشمیرجیل بناہواہے،ہمار ی حکومت ہوتی تو۔۔آصف زرداری کا یوم

استحصال کے موقع پر اہم بیان سامنے آگیا

سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات، جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ جاری کردی

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.