سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمی

0

کاروباری ہفتے کے آخری روز آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس کمی کے ساتھ ہی ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے ہوگئی۔

اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر 98 ہزار 808 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 3 ڈالر کم ہوکر 1758 ڈالر فی اونس ہے۔

_____________________________________________________________

حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار بدل دیے

شہباز شریف کا ملک میں شفاف الیکشن کرانے کا مطالبہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.