کراچی پولیس کے جوانوں کے لئیے خوشخبری

0

کراچی: کراچی پولیس کے جوانوں کے لئیے خوشخبری

 پولیس اہلکاروں کی میڈیکل انشورنس کا فیصلہ کرلیا گیا ، پولیس چیف غلام نبی میمن

 پولیس حکام کے مختلف انشورنس کمپنیوں سے رابطے

 ایک پولیس اہلکار ہر ماہ اپنی تنخواہ سے ایک ہزار روپے جمع کرائے گا

 سال کے 12 ہزار روپے جمع کرنےہونگے

 انشورنس پالیسی کے تحت ہر پولیس اہلکار اپنی اہلیہ اور دو بچوں کا کسی بھی اسپتال سے علاج یا آپریشن کرواسکتا ہے

 ایک پولیس اہلکار کی میڈیکل انشورنس کی لمیٹ 3 لاکھ روپے تک ہوگی ، پولیس چیف غلام نبی میمن

 مجموعی طور پر 102 اسپتالوں میں پولیس اور انکی فیملی کا علاج ومعالجہ ہوسکے گا

 انشورنس کمپنی سے معاہدے کےبعد جوانوں کا میڈیکل انشورنس کے خواہش مند جوان اپنے کوائف متعلقہ دفاتروں میں جمع کراسکینگے

 دورسرے مرحلے میں پولیس کے جوانوں کو میڈیکل انشورنس کارڈ مہیا کیے جائینگے ، پولیس چیف غلام نبی میمن

 دوران ڈیوٹی ڈکیتی مزاحمت یا حملے کی صورت میں پولیس اہلکار کا علاج ومعالجہ محکمہ پولیس کے ذمہ ہے ، کراچی پولیس چیف

 حملے میں زخمی جوانوں کا اس میڈیکل انشورنس پالیسی سےکوئی تعلق نہیں ہوگا ، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.