میٹرک اور انٹر والوں کے لئے خوشخبری سعید غنی نے بڑا ریلیف دے دیا

0

میٹرک اور انٹر والوں کے لئے خوشخبری سعید غنی نے بڑا ریلیف دے دیا

‏صوبہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی اور بارہویں جماعت کے
امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ امتحانی پرچے %60 condensed syllabus سے صرف elective مضامین کے ہوں گے۔ پرچے دو گھنٹے کے ہوں گے جن میں
MCQs 50%
short question 30%
long questions20%
ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.