امریکی ویکسین فائزر لگوانے کےخواہشمند افراد کےلئےخوشخبری ، بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

0

امریکی کورونا ویکسین فائزر کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

غیرملکی ایئرلائن 64 ہزار فائزر ویکسین ڈوز لے کر پہنچ گئی، پاکستان نے فائزر ویکسین کی ایک کروڑ 30 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں۔گزشتہ ماہ ایک لاکھ فائزر ویکسین کی ڈوز پاکستان پہنچی تھیں۔فائزر ویکسین بیرون ملک جانے کے خواہش مند افراد کو لگائی جائے گی، فائزر ویکسین دائمی امراض میں مبتلا افراد کو بھی لگائی جائے گی۔

https://urdukhabrain.pk/bring-shahbaz-sharif-forward-otherwise-the-party-will-disintegrate-senior-league-parliamentarians-advise-nawaz-sharif/

https://urdukhabrain.pk/mlo-of-civil-hospital-karachi-passed-away-from-corona/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.