میرے اوپر کرپشن کا مقدمہ نہیں ہے۔
میرے اوپر جعلی اکاونٹس کا مقدمہ نہیں ہے۔
میرے اوپر سندھ کو ایڈز لگانے کا مقدمہ نہیں ہے۔
میرے اوپر تھر کے بچوں کو مارنے کا مقدمہ نہیں ہے۔
میرے اوپر دہشت گردی کا مقدمہ ہے، صرف اسلئے کیونکہ میں سندھ کے لٹیروں کے خلاف آواز اٹھاتا ہوں!