حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں نماز کے وقفے کے لئے قرارداد پیش

0
سندھ اسمبلی/ وقفہ نماز قرارداد پیش
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں نماز کے وقفے کے
لئے قرارداد پیش کر دی
قرارداد پر جوائنٹ اپوزیشن کے اراکین سمیت حکومتی اراکین نے بھی دستخط کیئے
نماز ہمارے دین کا اولیں فریضہ اور ارکانِ اسلام کی بنیاد و اساس ہے۔ قرارداد متن
نماز کی فرضیت قرآن و حدیث سے واضح اور مسلم ہے اور جان بوجھ کر ایک بھی نماز چھوڑنا ایک سنگین جرم اور سخت گناہ ہے۔ متن
نماز وہ اہم فریضہ ہے جو سفر، بیماری، معذوری حتیٰ کہ حالتِ جنگ میں بھی معاف نہیں۔ متن
ہمارے اس ایوان میں آذان کا وقفہ کیا جاتا ہے مگر نماز کا وقفہ نہیں کیا جاتا۔متن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.