- right;”>اپوزیشن کہتی ہے کرپشن کیسز معاف کردیں کرپٹ لیڈر صرف این ار اوچاہتے ہیں کرسی چھوڑنا پڑی تو چھوڑ دوں گا مگر ملک سے غداری نہیں کروں گا وزیراعظم عمران خان نے پھر واضح کر دیا کہتے ہیں جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا اپوزیشن کےسوالوں کا جواب دینے کو تیار ہوں قانون توڑا تو پرچہ کاٹیں گے وزیراعظم عمران خان نے پھر واضح کر دیا اپوزیشن صرف این آر او پر بات کرنا چاہتی ہے پیسہ بنانے والے آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں تاریخ میں کوئی ذکر نہیں ملتا معاشرے کے لیے کچھ کرنے والوں کو ہی تاریخ یاد رکھتی ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان