ہیلپر ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے سندھ کلچرل ڈے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت چیئرمین طلحہ بیگ نے کی

0

سندھ کلچرل ڈے ۔ ہیلپر ویلفیئر ٹرسٹ کی کی جانب سے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت چیئرمین ہیلپر ویلفیئر ٹرسٹ طلحہ بیگ نے کی                                                                                               کراچی( جاوید ہاشمی) سندھ کلچرل ڈے ۔ ہیلپر ویلفیئر ٹرسٹ کی کی جانب سے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت چیئرمین ہیلپر ویلفیئر ٹرسٹ طلحہ بیگ نے کی کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں سماجی رہنماطلحہ بیگ کی طرف سے سندھی کلچرل ڈے ریلی کا انقعاد کیا گیا،اس ریلی میں تمام قومیت کے لوگوں نے شرکت کی نوجوانوں کی بڑی تعداد نے بھرپور جوش و جزبے کے ساتھ سندھ کلچرل ڈے منایا ریلی کے تمام شرکا نے قومی پرچم بھی اٹھاۓ ہوے تھے چیرمین طلحہ بیگ نے کہا کہ آیندہ مستقبل میں بھی وہ اسی طرح کی ریلیاں نکالتے رہینگے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.