ہنگری: ٹرین اور پک اپ ٹرک کے درمیان تصادم، 5 افراد ہلاک

0

 ہنگری میں ٹرین اور پک اپ ٹرک کے درمیان تصادم سے 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ٹرک مقامی مزدوروں کو لے کرجارہا تھا، جس میں سوار تمام 5 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ حادثے میں ٹرین کی بوگی الٹنے سے 10افراد زخمی ہوئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹرک ڈرائیور کی جانب سے لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔

__________________________________________________________________

ن لیگ کا عمران، فواد، قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.