کینیڈا میں مسلم خاندان پر گھناؤنے حملے پر صدمے میں ہوں، انتونیو گوئتریس

0

کینیڈا میں مسلم خاندان پر گھناؤنے حملے پر صدمے میں ہوں، انتونیو گوئتریس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں مسلمان پاکستانی خاندان پر ہوئے گھناؤنے حملے پر صدمے میں ہوں۔ یہ بات اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میری تمام ہمدردیاں متاثرین کے خاندان کے ساتھ ہیں، ہمیں اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہیئے۔

کینیڈا کے وزیر اعظم نے عمران خان کی بات کی تصدیق کردی

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

کینیڈا کے وزیر اعظم نے عمران خان کی بات کی تصدیق کردی

سندھ پر مسلط حکمرانوں نے صوبے میں یکساں تباہی کی، فردوس عاشق

گھوٹکی ٹرین حادثہ ، وزیر ریلوے آج اہم اعلانات کریں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.