مجھے پی ایس ایل ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا، شعیب اختر

0

مجھے PSL ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کاکہنا ہے کہ مجھے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے ہیں۔

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہاکہ لیگ کرانے کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ہوم ورک مکمل نہیں تھا۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ابو ظہبی نے اجازت سے قبل ہی پی سی بی کو آگاہ کردیا تھا، اس کے باوجود پی سی بی نے بھارتی پروڈکشن کریوکے علاوہ کوئی دوسرا انتظام نہیں کیا۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ پاکستان میں کورونا کی صورتحال بھارت سے بہتر ہے، فواد چوہدری

 حامد میر پر پابندی، جیو انتظامیہ نے واضح موقف دے دیا 

کورونا کے خلاف پاکستان میں تیار کردہ پہلی ویکسین پاک ویک آج باقاعدہ لانچ کی جائے گی 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.