میک اپ کرنے کے عمل سے بہت نفرت ہے،ثنا جاوید

0

میک اپ کرنے کے عمل سے بہت نفرت ہے،ثنا جاوید

کراچی: اداکارہ ثنا جاوید کو میک اپ کرنا پسند نہیں- اس بات کا انکشاف ان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک شو کی ویڈیو سے ہوا ہے- اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں میک اپ کرنے سے بہت نفرت ہے- انھوں نے مزید کہا کہ جب شوٹ کے لیے سیٹ پر پہنچتے ہیں تو ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ میک اپ کرنے پر لگ جاتا ہے- اس سے ساری انرجی وہی ختم ہو جاتی ہے اور جب اداکاری کا وقت آتا ہے تو وہ خود کو تازہ دم محسوس نہیں کرتی- ثنا جاوید نے بتایا کہ انہیں جب ایک ڈرامے کے شوٹ کے دوران بتایا گیا کہ سارہ ڈرامہ بخیر میک اپ کے شوٹ کیا جائے گا تو انہیں اس بات کی بہت خوشی محسوس ہوئی تھی-

میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا پہلا لمحہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

نازیہ سولنگی مرحومہ کے لواحقین کا احتجاج

ارطغرل غازی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.