پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر لاؤں گا، ارشد ندیم کا عزم

0

ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والے

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے گولڈ

میڈل جیت کر لائیں گے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے ٹوکیو میں پاکستانی اتھلیٹ ارشدندیم سےگفتگو کی

اور حوصلہ افزائی کی۔

ڈی سی مدثر ریاض نے ارشد ندیم سے کہا کہ پورےحوصلے، اعتماد، یقین اور دلجمعی

کے ساتھ فائنل میں کھیلیں۔

انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم ان شاءاللہ پاکستان کا نام روشن کریں گے، گولڈ میڈل جیت

کر آئیں گے۔

مدثر ریاض نے کہا کہ 7 اگست کو پاکستانی وقت کےمطابق 4 بجے اولمپکس میچ ہو

رہا ہے، ضلعی انتظامیہ شہر کے اہم پوائنٹس پر اسکرین نصب کرے گی۔

___________________________________________________

مرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج سنبھال لیا

بائیڈن نے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

نیپر ا نے بجلی صارفین کو خوشخبر ی سنادی

کورونا کا بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا تیزی سے پھیلنے والی بیماری بن چکاہے ، عالمی ادارہ صحت

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.