اسلام آباد میں اگر کیس بڑھتے ہیں تو کراچی کی مارکیٹں اور ریسٹورٹ بند کرا دیے جاتے ہیں

0

آل کراچی تاجر الائنس کے وفد نے چئیرمین حکیم شاہ کی قیادت میں آل پاکستان ریسٹورنٹس ایسویسی ایشن کی جانب سے پریس کلب پر کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی ۔
کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس کی بندش سے ہزاروں افراد کا روزگار متاثر ہوا ہے جس کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانےکے لیے ریسٹورنٹس کے سینکڑوں ملازمین نے کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا اس موقع پر دیگر شعبہ ہائے زندگی سے بھی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ آل کراچی تاجر الائنس کے وفد میں سرپرست اعلی خواجہ جمال سیٹھی سنئیر وائس چئیرمین منصور جیک جنرل سیکریٹری طاہر سربازی اور گلاس ٹاور شاپنگ مال کے صدر مرتضی بنگش
شامل تھے ۔
اس موقع پر آل کراچی تاجر الائنس کے چئیرمین حکیم شاہ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور وفاقی حکومت ہی عوام کی بے روزگاری کا باعث بن رہے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.