خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ کسی کو چالان کے لئے روکیں تو اسے سلام کریں۔ DIGP ٹریفک کراچی جاوید علی مہر

0

خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ کسی کو چالان کے لئے روکیں تو اسے سلام کریں۔ DIGP ٹریفک کراچی جاوید علی مہر کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) DIGP ٹریفک کراچی جاوید علی مہر نے ایس پی صاحبان کے ساتھ
گارڈن ہیڈ کوارٹر گراؤنڈ میں کراچی ٹریفک پولیس میں متعین تمام انسپکٹرز سے خطاب کیا۔کہ آپ سینئر رینک آفیسر ز ہیں آپکا ٹرن آؤٹ اچھا ہونا چاہیے اچھی ڈیوٹی کریں آپکے جونیئرز بھی اچھی ڈیوٹی کریں گے۔ عوام سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ کسی کو چالان کے لئے روکیں تو اسے سلام کریں۔ انکے مسائل اور تکالیف و پریشانی کو بروقت حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.