آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

0

آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق معظم جاہ انصاری نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے

کی تصدیق کی۔

آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ مجھے کورونا کی علامات ہیں، بخار اور جسم میں

تکلیف بھی ہے۔ آئی جی پولیس کا کہنا تھا کہ کورونا سے صحت یابی کے لیے دعا کی

اپیل ہے۔

___________________________________________________

کرونا سے مزید 46 پاکستانی جاں بحق،چار ہزار 772 نئے کیسز رپورٹ

معروف اداکار اور ٹی وی میزبان کورونا کا شکار ہوگئے

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کرونا ایس او پیز جاری کر دیئے

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، کب سنایا جائے گا؟ اہم خبر آگئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.