بجٹ پیش ہونے کے فوراً بعد وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے 

0

بجٹ پیش ہونے کے فوراً بعد وزیراعظم عمران خان چھٹیوں پر چلے گئے 
وزیر اعظم عمران خان 2 دن کی چھٹیاں گزارنے سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے۔ وزیراعظم موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد سے ایبٹ آباد ہیلی کاپٹر پر پہنچے جہاں سے وہ براستہ سڑک نتھیا گلی گئے۔ وزیراعظم گزشتہ رات نتھیا گلی پہنچے ہیں۔ وزیراعظم کامعاون عملہ اورسیکیورٹی سٹاف بھی نتھیاگلی میں موجود ہے جبکہ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان بھی آج کل نتھیا گلی میں ہیں۔

___________________________________________________

جب صنعت کا پہیہ چلے گا تبھی معیشت کا پہیہ چلے گا ، خسرو بختیار

وزیر اعظم آفس کے اخراجات میں اضافہ

ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار معطل، تنخواہ رک گئی

 بلاول بھٹو نے بجٹ کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.