پاکستان میں سونے کی قیمت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

0

 پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت مستحکم ہے اور اس میں کوئی ردو

بدل نہیں ہوئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز بھی سونے کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا اور فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 94 ہزار 822 روپے پر مستحکم ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا تین ڈالر اضافے کے بعد 1813 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

___________________________________________________

2 سال سے مقبوضہ کشمیرجیل بناہواہے،ہمار ی حکومت ہوتی تو۔۔آصف زرداری کا یوم

استحصال کے موقع پر اہم بیان سامنے آگیا

سینیٹر عثمان کاکڑ کی وفات، جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ جاری کردی

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9فیصد سے بھی تجاوز، 24گھنٹوں میں کتنے کیسز سامنے آگئے؟ جانئے

تھانہ خالی دیکھ کر ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے پہنچ گئے لیکن پھر ان کیساتھ کیا سلوک ہوا؟ ہنسی روکنا مشکل

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.