عمران خان آج اپنے اوپر خودکش حملہ کر بیٹھا ہے، مریم نواز

0

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ طاقت کے نشے میں دُھت عمران خان آج اپنے اوپر خودکش حملہ کر بیٹھا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ عمران کا ڈرامہ اور کہانی اب ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی، انشاءاللّہ

__________________________________________________________________

تحریکِ عدم اعتماد مسترد، ایاد صادق نے اسپیکر کی کرسی سنبھال لی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.