پاکستان میں کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہیے گا عمران خان نے بتا دیا

0

کرونا سے اموات تیزی سے بڑھ رہی ہیں، وزیراعظم عمران خان

خدشہ ہے ڈاکٹرز نرسز پر پریشر پڑے گا

کرونا کی وجہ سے بھارت میں  بہت برے حالات ہیں- بھارت کی معاشی حالات بھی بہت برے ہیں- احتیاط نہ کی گئی تو اسپتالوں میں پریشر پڑے گا- احتیاط نہ کی گئی تو معاشی حالت بگاڑ سکتے ہیں- اپیل کرتا ہوں عوام کا رونا کے دوران احتیاط کریں- پوری دنیا میں کرونا کے دوران مساجد بند کی گئی- پاکستان میں مساجد کو بند نہیں کیا گیا- پاکستانیوں کو ایک قوم بن کر مقابلہ کرنا ہو گا- فیصلہ کیا ہے کہ فیکٹری بند نہیں ہوگی- کاروبار سے متعلق کوئی چیز بند نہیں ہوگی- فیکٹریاں شاپنگ مال میں ایسے پیس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.