سی بی سی وارڈ 8 جماعت اسلامی کے الیکشن آفس کا افتتاح

0

سی بی سی وارڈ 8 جماعت اسلامی نے الیکشن آفس کا افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ راجہ سمیر)  جماعت اسلامی حلقہ مدنی آباد، دہلی کالونی کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 8 نے الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔ جس میں نامزد امیدوار وارڈ 8 علی اعجاز ، چیئرمین کچی آبادی اسلام بٹ ،منتظمہ کمیٹی صدر یامین ، جماعت اسلامی الیکشن سیل انچارج حیان ، پبلک آڈٹ کمیٹی صدر زبیر اسلم ، علاقائی ناظم سلیم اختر ، نائب ناظم محسن اختر اور وارڈ 8 کے کارکنان و اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔۔ اس موقع پر نامزد امیدوار وارڈ 8 علی اعجاز نے کرکنان و اہل محلہ سے خطاب ھی کیا- جس میں علی اعجاز کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ 12 ستمبر کو جماعت اسلامی جیتے گی اور کونسلر اکیلا کوئی کام نہیں کرسکتا جب تک اس کے پاس ٹیم نا ہو ۔ مجے فخر ہے کہ ہمارے پاس بہت اچھی ٹیم ہے 

جماعت اسلامی حلقہ مدنی آباد، دہلی کالونی کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ نامزد امیدوار وارڈ 8 علی اعجاز  نے الیکشن آفس کا افتتاح کیا۔ اور موقع پر کارکنان و اہل محلہ میں میٹھائی بھی تقسیم کی گئیں – 

 

____________________________________________________________

 

ڈی ایچ اے اور دہلی کالونی میں ٹینکر مافیا کا خاتمہ کریں گے پانی لائینوں میں آئے گا آفتاب حسین صدیقی ایم این اے

جماعت اسلامی پنجاب کالونی کے تحت استحکام پاکستان ریلی ،پیرزادہ برادری کا پیپلزپارٹی چھوڑ کر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان 

لوڈشیڈنگ پر جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.