وزیر اعظم آفس کے اخراجات میں اضافہ

0

وزیر اعظم آفس کے اخراجات میں اضافہ

زیر اعظم آفس کے اخراجات میں 18کروڑ 40 لاکھ کا اضافہ کردیا گیا۔

 بجٹ دستاویز کے مطابق وزیر اعظم آفس (انٹرنل)کیلئے 38 کروڑ 90 لاکھ روپے کا بجٹ بڑھا کر 40کروڑ10لاکھ روپے کردیاگیا ۔

وزیر اعظم آفس(پبلک) کیلئے نظرثانی شدہ بجٹ34کروڑ80 لاکھ کے مقابلے میں بڑھ کر نئے مالی سال میں 52کروڑ20لاکھ روپے ہوگیا۔

______________________________________

ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار معطل، تنخواہ رک گئی

 بلاول بھٹو نے بجٹ کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا

حلیم عادل شیخ نے وفاقی بجٹ کی مخالفت کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دے دیا

نئی مردم شماری کب ہو گی اور حکومت نے اس کیلئے بجٹ میں کتنی رقم رکھی ہے ؟ 

جو ویکسین نہیں لگواتا اس کی سم بلاک کردو ، پنجاب حکومت کا حکم

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.