بھارتی ٹائیکون معذور رکشہ ڈرائیور کی بہادری پر حیران

0

بھارتی دارالحکومت دلی  میں ہاتھ پیروں سے معذور رکشہ ڈرائیور کو بھارتی بزنس گروپ ’’مہندرا اینڈ مہندرا‘‘ نے ملازمت کی پیش کش کردی۔

انٹرنیٹ پر رکشہ ڈرائیور کی ویڈیو دیکھ کر بزنس ٹائیکون آنند مہندرا نے رکشہ ڈرائیور کی تلاش شروع کروادی۔

__________________________________________________________________

نصیر الدین شاہ نے بھارت میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کردیا

قائداعظم ٹرافی خیبرپختونخوا نے جیت لی، ناردرن کو 169رنز سے شکست

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.