تحقیقات مکمل ہو چکی ، رہائی کا حکم دیا جائے،جاوید لطیف 

0

تحقیقات مکمل ہو چکی ، رہائی کا حکم دیا جائے،جاوید لطیف 

رہنما ن لیگ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں، عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے۔

جاوید لطیف کی جانب سے ضمانت کے لیے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے فریقین کو 4 جون کے لیے نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔

جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہوں، تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں، جیل میں قید رکھنے کا اب کوئی جواز نہیں ہے۔

جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

مجھے پی ایس ایل ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا، شعیب اختر

 پاکستان میں کورونا کی صورتحال بھارت سے بہتر ہے، فواد چوہدری

 حامد میر پر پابندی، جیو انتظامیہ نے واضح موقف دے دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.