کیا مریم نواز دادی کے انتقال پر سیاست کر رہی ہیں

0

کیا مریم نواز دادی کے انتقال پر سیاست کر رہی ہیں

 نجی شو میں فیصل واؤڈا کا کہنا تھا کہ

مریم نواز اب اپنی دادی کے انتقال پر بھی سیاست کر رہی ہیں

کیا ہم مریم صاحبہ کو بتائیں کہ آپ کی دادی کا انتقال ہو گیا

مریم نواز کو دادی کے انتقال کا افسوس ہے تو یہ وقت انٹرویو دینے کا نہیں

لائیو فیڈ آرہی تھی انتقال کا پتہ چلا تو جلسہ روک لینا چاہیے تھا

حسن اور حسین نواز اپنی والدہ کے انتقال پر بھی پاکستان نہیں آئے تھے

نوازشریف آج بھی آنا چاہتے ہیں تو انھیں کوئی نہیں روکے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.