کیا سعودیہ عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا خفیہ دورہ

0

کیا سعودیہ عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ، رائٹرز

نیتن یاہو نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، رائٹرز کا دعوی

ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی موجود تھےِِ، اسرائیلی ریڈیو

 اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کا تبصرے سے گریز

اتوار کو اسرائیلی بزنس جیٹ نے تل ابیب سے سعودی ساحلی شہر نیوم پرواز کی

سعودی وزیر خارجہ کا اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کی تردید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.