کیا پی پی پی بھی استعفے دینے والی ہے؟

0

کیا پی پی پی بھی استعفے دینے والی ہے؟

بلاول بھٹو آج میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے- صحافی نے سوال کیا کہ اعتزاز احسن استعفوں کے مخالف ہے- بلاول نے کہا کہ سی ای سی اجلاس میں جو بھی فیصلہ ہوگا وہی اعتزاز احسن اور میرا فیصلہ ہوگا- ذرائع (اردو خبریں) کے مطابق پیپلز پارٹی استعفوں کے معاملے پر تقسیم ہے- پیپلز پارٹی ارکان کا موقف ہے کہ اگر پیپلز پارٹی استعفے دے گی تو پیپلز پارٹی کے کارکنان میں مایوسی پیھلے گی- استعفوں سے اگر کوئی نتیجہ نہ نکالا تو کیا کریں گے- پارلیمنٹ میں رہیں کر حکومت کو ٹائف ٹائم دے سکتے ہے-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.