کیا پیپلز پارٹی متحدہ اپوزیشن سے راستے جدہ کرنے والی ہے، پیپلز پارٹی مولانا یا مریم نواز کی مرہون منت نہیں،اعتزاز احسن
نجی ٹی وی پروگرام میں انٹریوں دیتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ
استعفے دینے ہیں یا نہیں اس بارے میں پارٹی سے مشاورت کرونگا- پیپلز پارٹی کے پاس تمام آپشنز موجود ہے- پیپلز پارٹی مولانا یا مریم نواز کی مرہون منت تو نہیں پارٹی اپنے فیصلے خود کریں گی- اسمبلیاں استعفوں سے تحلیل نہیں ہوگی نہ سینیٹ الیکشن رکیں گے- پنجاب میں اگر متحدہ اپوزیشن استعفے دیتی ہے تو عمران خان زیادہ نشستیں مل جائے گی- اگر سندھ میں استعفے دیے تو نگرہ وزیراعلی کون بنائے گا-
عوام کو ٹریفک قوانین سےمتعلق آگاہی پروگراموں سے حادثات میں کمی ہوگی،DIGP ٹریفک کراچی
سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے
ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو کے احکامات گٹکا ماوا مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کردیا