اسحاق ڈار کو بی بی سی کو انٹرویو دینا مہنگا پڑ گیا

0

اسحاق ڈار کو بی بی سی کو انٹرویو دینا مہنگا پڑ گیا

بی بی سی نیوز کے ہارٹ ٹاک پروگرام میں انٹرویو میں اینکر اور اسحاق ڈار کے سوالات و جوابات

اینکر کا سوال،  آپ اور آپ کے خاندان کی کتنی جائیدادیں ہیں؟

اسحاق ڈار کا جواب،  صرف ایک جائیداد ہے۔

اینکر کا سوال،  لندن یا دبئی میں کوئی جائیداد ہے؟

اسحاق ڈار کا جواب،  ہاں بچوں کا بھی ایک ویلا ہے۔

اینکر کا سوال،  آپ کی ایک جائیداد اکاؤنٹ کلیئر ہے تو کیسز کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟

اسحاق ڈار کا جواب،  میری طبیعت خراب ہے علاج کے لیے آیا ہوں۔

اینکر کا سوال،  کیا آپ حکومت کمزور کر کے بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں؟

اسحاق ڈار کا جواب،  ہم بحران نہیں نالائقی کی بات کر رہے ہیں ۔

اینکر کا سوال،  نواز شریف بھی آپ کی طرح میڈیکل گراؤنڈ پر لندن میں ہے؟

اسحاق ڈار کا جواب،  نیب نے دوران حراست بدسلوکی کی۔

اینکر کا سوال،   نواز شریف سزا یافتہ مجرم طبی بنیادوں پر لندن آنے کی اجازت دی گئی؟

اینکر کا اسحاق ڈار سے مکالمہ حقیقت تو یہی ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہے

اینکر کا سوال،  آپ تین سال سے لندن میں ہے آپ بھی واقعی بیمار ہے؟

    اسحاق ڈار کا جواب،  جی مجھے اب بھی تکلیف ہے دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔

اینکر کا سوال،  کیا ممکن ہے آپ وطن واپس جائیں؟

اسحاق ڈار کا جواب،  پاکستان میں کیا ہو رہا ہے انسانی حقوق کی کیا صورتحال ہے۔

اینکر کا سوال،  عمران خان نے الیکشن جیتا ملکی مفاد کے لئے کھڑے ہیں؟

عمران خان نے مسئلہ کشمیر کا مسئلہ دنیا میں اٹھایا مودی کو دو ٹوک جواب دیا

معاشی استحکام پر مبنی چین کے ساتھ خارجہ پالیسی اپنائیں

عمران خان نے پاکستان کا اثر و رسوخ استعمال کرکے طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر رضامند کیا

اینکر کا سوال،  کیا آپ حکومت کمزور کر کے بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں؟

اسحاق ڈار کا جواب،  ہم بحران نہیں نالائقی کی بات کر رہے ہیں۔

اینکر کا سوال،  آپ عمران خان کو فاشسٹ کہتے ہیں؟

اسحاق ڈار کا جواب،  آپ نہیں جانتے جی وہ فاشسٹ ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.