ایسا نہیں ہو سکتا عمران خان کے بیٹے کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاؤں

0

فیصل واوڈا کا نجی چینل کے پروگرام میں یہ کہنا تھا کہ

میرا لیڈر ایک ہے جس کا نام عمران خان ہے

ایسا نہیں ہو سکتا عمران خان کے بیٹے کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاؤں

کسی کا غلام یا نوکر نہیں بلکہ ایک سیاسی ورکر ہو فیصل واوڈا

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اتنے سینئر سیاستدان مریم اور بلاول کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کیسے کھڑے ہو جاتے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.