روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیا شاید کے انتقال پر اردو خبریں کے بیوروچیف جاوید ہاشمی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

0

 روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیا شاید کے انتقال پر  اردو خبریں کے بیوروچیف جاوید ہاشمی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی  اور انھوں نے کہا: ضیاء شاید صحافت کے علمبردار رہے ہیں اور ان کی صحافتی جدوجہد نوجوان صحافیوں کے لیے مشعل راہ ہے- ضیا شاہد کو اللہ تعالی اپنے جوار رحمت میں جگہ عطائ فرمائیں———آمین آمین

 

روزہ کن کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے اور کن چیزوں سے نہیں جانیے علامہ مولانا مفتی اشتیاق احمد نورانی سے

فیصل قریشی کو کیوں تھپڑ پڑا ، فیصل قریشی بتاتے ہوئے رو پڑے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.