کراچی: اسٹرازینیکا ویکسین نایاب ہو گئی

0

کراچی شہر کے متعدد کورونا وائرس کے ویکسی نیشن سینٹرز پر کورونا کی اسٹرازینیکا ویکسین نایاب ہو گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایکسپو میگا ویکسی نیشن سینٹر، خالق دینا ہال، اوجھا کیمپس اور دیگر سینٹرز پر کورونا وائرس کی اسٹرازینیکا ویکسین موجود نہیں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹرازینیکا ویکسین لگانے کے لیے آنے والوں کو ان سینٹرز سے واپس بھیجا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ اسٹرازینیکاویکسین لگوانے والوں کو مختلف ممالک میں سفرکی اجازت ہے، جس کی وجہ سے بیرونِ ملک سفر کے متمنی افراد کورونا وائرس کی اسٹرازینیکا ویکسین کو ترجیح دے رہے ہیں۔

https://urdukhabrain.pk/coronavirus-attacks-intensify-95-more-people-die-4720-new-cases-reported/

https://urdukhabrain.pk/pakistans-106-year-old-woman-defeated-the-indian-variant-of-the-corona-but-what-happened-to-the-hospital-after-recovery-interesting-news/

https://urdukhabrain.pk/good-news-for-those-who-want-to-get-us-vaccine-pfizer-large-consignment-arrives-in-pakistan/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.