کراچی پولیس کا شادی ہال پر چھاپہ دولہا دولہن فرار

0
کراچی پولیس کا شادی ہال پر چھاپہ دولہا دولہن فرار
ایس ایچ او پریڈی کی خفیہ اطلاع پر نور بہار ہوٹل پر شادی کی تقریب میں کارروائی۔
ہوٹل مالک کی جانب سے لاک ڈائون میں ڈبل رقم وصول کرکے ہندو برادری کو شادی کی تقریب کی اجازت دی۔
نور بہار ہوٹل بلاک اے میں کم وبیش 250 افراد کی تقریب رکھی گئی تھی۔
کارروائی کے دوران باراتی اور دولہا دلہن کے ہمراہ فرار
دلہا کے والد اور ہوٹل منیجر کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.