کراچی تین تلوار کلفٹن 12 کلو چوری سونے کا معمہ ساؤتھ پولیس انویسٹیگیشن  2 دن میں ہی نے حل کرلیا دکان کا مالک ہی ملوث نکلا 3کلو سونا برآمد

0

کراچی تین تلوار کلفٹن 12 کلو چوری سونے کا معمہ ساؤتھ پولیس نے انویسٹیگیشن  2 دن میں ہی نے حل کرلی دکان کا مالک ہی ملوث نکلا 3کلو سونا برآمد

کراچی رپورٹ جاوید ہاشمی: گلف شاپنگ مال تین تلوار کلفٹن سنار کی دوکان نقب زنی

کا معمہ ساؤتھ پولیس نے انویسٹیگشن دو دن میں ہی حل کر لی- تفصیلات کے مطابق

ایس آئی آؤ ارشد جنجوعہ و ایس ایچ او پیر شبیر حیدر تھانہ کلفٹن نے بروقت انو

یسٹیگشن کرتے ہوئے پندرہ دکانوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور 23افراد کے بیان لیے

اور 15 مشکوک افراد کا سی ڈی آر نکلوا کر تفتیش کی گئی تو دکان مالک آصف

دوران تفتیش ملوث نکلا ساتھی وسیم کے دفتر آئی آئی چندریگر روڈ سے 3کلو سونا

برآمد کرلیا ملزم آصف ساتھی وسیم کو پولیس نے اپنی  حراست میں لے کر مزید تفتیش

شروع کردی ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض نے کامیاب آپریشن پر ساؤتھ پولیس

کلفٹن کو سراہا

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی ، پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی صورتحال بے قابو

دیپ اور جنگ کراچی یونین کاصحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.