گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید بن گئے

0

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید بن گئے

بیرسٹر خالد خورشید نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا

گورنر گلگت بلتستان نے خالد خوشید سے حلف لیا

تقریب میں نگران وزیر اعلی اور نئے سپیکر امجد زیدی شریک ہوئے

چیف سیکرٹری خرم آغا سمیت عہدے داران اور کارکنان بھی شریک ہوئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.