کے پی ایل، کوٹلی لائنز کا باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

0

شمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے آج ہونے والے میچ میں کوٹلی لائنز نے باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹیم باغ اسٹالیئنز کے کپتان  قومی کرکٹر شان مسعود  ہیں۔

گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کے پی ایل کے افتتاحی میچ میں راولا کوٹ ہاکس کے دیئے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میرپور رائلز 8 وکٹ پر 151 رنز بنا سکی۔

https://urdukhabrain.pk/karachi-physical-remand-of-accused-medical-student-accepted/

https://urdukhabrain.pk/the-engine-of-shah-hussain-express-from-karachi-to-lahore-caught-fire/

https://urdukhabrain.pk/prime-minister-imran-khan-cast-his-vote-electronically/

https://urdukhabrain.pk/pakistan-prayer-timings/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.