لاہور: ڈیفنس میں 21 سال کی طالبہ کی مبینہ خودکشی، پولیس

0

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 21 سال کی طالبہ نے  مبینہ خودکشی کی ہے، لڑکی کے ورثاء نے قانونی کارروائی کروانے سے انکار کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے ورثاء کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی نہیں کروانا چاہتے، طالبہ ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔

_____________________________________________________________

کسی ایک ٹیم کو فیوریٹ نہیں کہہ سکتے: مرلی دھرن

حیدر آباد: لاش ملنے پر مظاہرین کا حملہ مختارِ کار اور SHO زخمی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.