سندھ کے اضلاع میں بڑے پیمانے پر تبادلے

0

سندھ کے اضلاع میں بڑے پیمانے میں تبادلے،

سندھ ہائیکورٹ نے صوبے کے 39 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے کر دیے گئے،

20 گریڈ کے جوڈیشل افسران کو مختلف اضلاع میں تبادلہ کیا گیا،

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منظور علی خمیسانی کو کراچی ایسٹ سے سکھر تبادلہ کر دیا گیا،

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فائزہ خلیل کو کراچی ساؤتھ سے ایسٹ میں تبادلہ کر دیا گیا،

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد محبوب کا سکھر سے کراچی ایسٹ تبادلہ،

اے ڈی جے امجد سومرو کا پنو عاقل سے رتو دیرو تبادلہ،

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحق کو رتو ڈیرو سے پنو عاقل تبادلہ کر دیا گیا،

دیگر ججز میں محمد مراد, عبدال وہاب, نیاز حسین شامل ہیں

برطانیہ میں ایک بسکٹ 100 پاونڈ کے جرمانے کی وجہ بن گیا

شاہد خان آفریدی کی بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ طے پا گیا-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.