تحریک لبیک سے پابندی ہٹاؤ ورنہ حکومت چھوڑ دوں گا ،وفاقی وزیر علی محمد خان کا اعلان 

0

تحریک لبیک سے پابندی ہٹاؤ ورنہ حکومت چھوڑ دوں گا وفاقی وزیر علی محمد خان  کا اعلان 

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا معاملہ

اہم خبر

متعدد وفاقی وزراء نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی مخالفت کردی –  پابندی

واپس لینے کا مطالبہ کردیا –  تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کے مخالف وزراء کی

قیادت وفاقی وزیر علی محمد خان نے کررہے ہیں –   پابندی واپس نہ لینے پر پی ٹی

آئی چھوڑنے کی بھی دھمکی دے دی ہے –   وفاقی وزیر علی محمد خان نے آج

وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ اگر پابندی واپس نہ لی گئی تو وہ

پارٹی چھوڑ بھی سکتے ہے اور انھوں کہا میرے ساتھ ساتھ اور ارکان اسمبلی مستعفی

ہو جائیں گے- وزراء اور ارکان اسمبلی کا وزیراعظم عمران خان کو مذاکرات کے

ذریعے معاملات حل کرنے کا مشورہ – ارکان اسمبلی کا کہنا تھا یہ ایک انتہائی حساس

معاملہ ہے اور اگر جلد اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکالا گیا تو آنے والے الیکشن میں پی ٹی

آئی کو اس کا بہت نقصان ہوگا اپوزیشن مذہب کارڈ استعمال کررہے گی جس کا پی ٹی

آئی کو بہت نقصان ہوگا – وفاقی وزیر علی محمد خان کا مزید کہنا تھا کہ  تحریک لبیک

پاکستان کی حمایت دینی اور مذہبی جماعتوں نے بھی کر دی ہے ہے کیا آپ ان پر بھی

پابندی لگائیں گے- ان تمام معاملات کی وجہ وزیراعظم پر شدید دباؤ ہے …

 پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں …مفتی منیب الرحمن

انیس 19 اپریل بروز پیر ملک بھر میں پرامن ہڑتال کی جائے گی، مفتی اعظم مفتی منیب الرحمن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.