عمران خان کی طرح میرے والد ماں کے مرنے پر کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے 

0

عمران خان کی طرح میرے والد ماں کے مرنے پر کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے 

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمیں دشمن بھی ملا تو کم ظرف ملا میری دادی کا جب انتقال ہوا تو میں پشاور کے جلسے میں بیٹھی ہوئی تھی اور وہاں پر فون سروس بالکل بند تھی میری دادی کے انتقال کو ڈھائی گھنٹے گزر گئیں اور یہ جعلی حکومت جانتی تھی کہ مجھے اطلاع نہیں ملی دادی کی موت کی لیکن ان کو توفیق نہیں ہوئی کہ یہ خبر مجھے پہنچا دیتے میرے والد میرے بھائی بہن لندن سے اور میرے بچے لاہور سے مجھے پاگلوں کی طرح فون کرتے رہے لیکن کیونکہ فون سروسز بند تھی وہ اطلاع مجھ تک نہیں پہنچ سکی اور یہ صرف نااہل نہیں ان کے دماغوں میں جو غلاظت بھری ہے جب میری ماں بسترمرگ پر تھی تو یہ پی ٹی آئی والے آئی سی او کا دروازہ توڑ کر میری ماں کے کمرے میں گھس گئے ان کی تصویریں بنانی شروع کر دی  اور اسی طرح  ان کی ایک خاتون نے کہا  کہ اپنی ماں کی لاش پارسل کر دیں پاکستان میں تو میں یہ کہنا چاہتی ہوں میں یہ بتانا چاہتی ہوں کہ نوازشریف جیسا  فرمانبردار بیٹا مجھے پہلے پورے پاکستان میں ڈھونڈ کے تو دیکھاو جس وقت میری دادی آخری سانس لے رہی تھی وہ میرے والد کے گود میں تھی اور میرے والد کو دعائیں دیتے دیتے دینا سے رخصت ہوگئیں  میرے والد وہاں لندن میں کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے جومرتی ہوئی ماں کے پاس نہ آسکے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.