زندہ قومیں  اپنی ثقافت و تہذیب کبھی نہیں بھولتی بیورو چیف اردو خبریں جاوید ہاشمی

0

 بیورو چیف اردو خبریں جاوید ہاشمی کا سندھ کلچر ڈے کے موقعہ پر اظہار خیال

ہر سال کی طرح اس سال بھی ثقافتی دن نہایت عقیدت احترام سے منائیں گئیں، زندہ قومیں  اپنی ثقافت و تہذیب کبھی نہیں بھولتی ،سندھ کی ثقافت ہزاروں سالوں سے امن بھائی چارے اور اخوت کے پیغام کو اجاگر کرتی ہے۔ بیورو چیف اردو خبریں جاوید ہاشمی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.