لاک ڈوان نئی پابندیوں پر عمل دارمد کا آغاز، پولیس نے شاہروں کو بند کردیا

0

لاک ڈاون نئی پابندیوں پرعمل دارمد کا آغاز، پولیس نے شا ہراوں کوبیریل لگا کر بند کردیا

 کراچی: کلفٹن ،صدر، ڈیفنس، فرئیر پولیس اسٹیشنز نے اپنی اپنی حدود میں بیریل لگا کر بند کر دیا

 ایڈیشنل آئی جی اور سندھ گورنمنٹ کے آرڈر پر پولیس حرکت میں آگئی- مارکیٹس، شاپنگ مالز شام 6 بجے بند کروا دیے

رپورٹ (جاوید ہاشمی) تفصیلات کے مطابق کراچی لاک ڈاؤن نئی پابندیوں پر عمل درآمد شروع- پولیس نے شاہراوں کو رات آٹھ بجے  کے بعد بلاک کردیا  کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت کے نوٹی فکیشن کے بعد اور کراچی چیف کے آرڈر پر پولیس حرکت میں آگئی سندھ حکومت کے آرڈر کے  بعد غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد آرڈر ملنے پر پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر سخت کاروائیاں شروع کر دی-صدر،فرئیر، کلفٹن اور ڈیفنس پولیس اسٹیشنوں نے اپنی حدود میں بیرئیر لگا دیے- شام 6 بجے تمام دکانیں مارکیٹں اور شاپنگ مالز بند کروا دیے ایس ایچ او  فرئیر پولیس اسٹیشن کا کہنا تھا کہ شہر بھر کی طرح پولیس اسٹیشن فریئر کے جوان سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں-  پولیس افسران نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا کرونا وائرس سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے شہریوں کو  قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں – غیر ضروری گھروں سے باہرنہ نکلیں اور احتیاط لازمی کریں

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

کیلی فورنیا میں فائرنگ کا تشویش ناک واقعہ، متعدد افراد ہلاک

اسلام آباد میں 13 ارب ڈالر کی لاگت سے بننے والے سٹیٹ آف دی آرٹ آئی ٹی پارک کی بنیاد رکھ دی گئی

نوازشریف اور مریم کو جوابدہ نہیں، شہبازشریف جو کہیں گے وہ ن لیگ کی پالیسی سمجھیں گے، بلاول بھٹو

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.