پی این ایس سی کے جہاز ملتان میں خرابی، 2 ملکوں سے روانگی روک دی گئی

0

پی این ایس سی کے جہاز میں تکنیکی خرابی کے بعد اس کی یکے بعد دیگرے 2 ملکوں سے روانگی روک دی گئی۔

اردوخبریں مانیٹرنگ ڈیسک)کے مطابق ملتان جہاز میں تکنیکی خرابی کے سبب اس کی بھارتی کانڈلا پورٹ سے روانگی روکی گئی، جس کے بعد پی این ایس سی نے اگلی پورٹ پر مرمت کا وعدہ کیا۔

جہاز ممبئی پورٹ گیا لیکن اس کے تکنیکی خلل کو دور نہیں کروایا۔اومان کی سوہار پورٹ پر جہاز ملتان کو پھر روانگی سے روکا گیا۔

ملتان بلک جہاز کراچی کی جانب مرمت کے لیے رواں دواں ہے۔

کراچی میں واقع پی این ایس سی ورکشاپ ملتان بلک جہاز کی تکنیکی خرابی دور کرے گی۔

پی این ایس سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 2 پورٹس پر جہاز روکنے کا معاملہ معمول کا عمل ہے۔

ترجمان پی این ایس سی کا یہ بھی کہنا ہے کہ جہازوں کی مرمت اور سیفٹی امور کو سنجیدگی سے حل کیا جاتا ہے۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں انہوں نے 173 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مخالف جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کو 160 ووٹ مل

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.