ملک بھر کی مارکیٹس آج سے 16 مئی تک بند ، خلاف ورزی پر گرفتاری

0

ملک بھر کی مارکیٹس آج سے 16 مئی تک بند ، خلاف ورزی پر گرفتاری

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر کی مارکیٹس آج سے 16 مئی تک بند رہے

گی—

صرف اشیاء  ضرورت کی دکانیں کھولی رہے گی-

پنجاب میں انتظامیہ لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کے لیے  متحرک

لاہور میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 24 دکانیں اور اسٹور سیل۔

اوکاڑہ میں 12 دکان داروں کو جرمانے ، اور متعدد افراد گرفتار ، مقدمات بھی درج

کوئٹہ میں بھی سخت اقدامات ، شہر کے مختلف مقامات پر ناکے

کراچی پولیس کا شادی ہال پر چھاپہ دولہا دولہن فرار

جمع اور ہفتہ کے روز تمام کاروبار صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھلا رہیگا۔ سید ناصر حسین شاہ

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.