کراچی سمیت سندھ بھر میں مارکیٹیں شام 6 بجے تک بند کرنا ہوگی …صوبائی وزیر داخلہ

0

کراچی سمیت سندھ بھر میں مارکیٹیں شام 6 بجے تک بند کرنا ہوں گی …صوبائی وزیر داخلہ

کراچی سمیت سندھ میں مارکیٹیں سحری سے شام 6 بجے تک کھلیں گے صوبائی وزیر داخلہ

محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا تجارتی سرگرمیاں ہفتہ اور اتوار کو  مکمل بند رہے گی پہلے جمع اور اتوار کا نوٹیفیکیشن جاری ہوا تھا

ایئرپورٹ اور ہسپتال جانے والی اور یونیورسٹی روڈ والی سڑک پر احتجاج پر پابندی عائد

کراچی یونیورسٹی روڈ پر احتجاج نہیں کیا جا سکے گا

اس کا اطلاق رات بارہ 12 بجے سے ہو جائے گا

 پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں …مفتی منیب الرحمن

سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا انسداد دہشتگردی عدالت سے بری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.