بغیر کسی گناہ کے جیل کاٹ چکی ابھی بھی گرفتار کرلیے

0

مریم نواز جاتی عمرہ سے ملتان روانہ

کہتی ہیں ملک پر مشکل آئی ہے تو بیٹیاں بھی گھروں سے باہر نکلی ہے

گرفتاریوں کے خوف سے دیوار پھلانگنے والے نہیں بغیر کسی گناہ کے جیل کاٹ چکی اگر گرفتار بھی کرلیا گیا تو کوئی ایشو نہیں ہے ہے

کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریاں کی جا رہی ہے

رکاوٹیں حکومت کے خوف کو ظاہر کر رہی ہیں

اس حکومت کو اپنا گھر جانا نظر آ رہا ہے

امپائر کی انگلی پر آنے والوں سے جمہوریت کی باتیں اچھی نہیں لگتی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.