خواجہ آصف کی گرفتاری پر مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

0

خواجہ آصف کی گرفتاری پر مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

ن لیگ مشاورتی اجلاس کے بعد مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو،مریم نواز کا یہ کہنا تھا کہ:

ہائی کورٹ بھی کہے چکی ہے کہ نیب جو ہے یہ سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ ہے اور اس کو سیاسی جوڑ توڑ کے لیے اپنے مخالفین کو پریشرائز کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تو یہ وہی بات آج انہوں نے دوبارہ ثابت کر دی ہے میں عدلیہ سے آج ایک دفعہ پھر ضرور کہوں گی کہ قوم آپ کے اوپر نظر لگا کر بیٹھی ہوئی ہے  اور آپ سے امید ہے قوم کو کیوں کہ آپ انصاف کی کرسیوں پر بیٹھے ہوئے ہیں اور آپ کی ذمہ داری ہے قوم کو انصاف دیے اگر آپ یہ دیکھ رہے ہیں کہ سیاسی انجینئرنگ کی خاطر نیب جو ہے وہ ایک دہشت گرد کی طرح لوگوں کے گھروں پر حملہ کرتا ہے- نیب عمران خان کا آلہ کار بن کر- عمران خان کے مخالفین کو ان کے گھروں سے اٹھا لیتا ہے بغیر کسی کیس کے- تو آپ کو چپ نہیں رہنا چاہی ہے- یہ ابزرویشن آپ خود دے چکے ہیں- لیکن آپ کو صرف ابزرویشن تک نہیں رہنا چاہیے ہیں- آپ کو آگے بڑھنا چاہیے اور اس ظلم کو مٹانا چاہیے ہیں-

صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے جیسا کہا کہ خواجہ آصف پر دباو تھا کہ نوازشریف کو چھوڑ دے تو وہ کردار کون تھے-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.