مریم نواز کورونا وائرس کا شکار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اونگزیب نے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف @MaryamNSharif کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو کورنٹین کر لیا ہے۔ مریم نواز شریف سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) July 28, 2021
لیگی ترجمان نے مریم نوا زسمیت کورونا میں مبتلا تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل بھی کی ۔
_________________________________________________
اسلام آباد میں شدید بارش سے مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا
نوجوان کی بکری سے شادی، ویڈیو وائرل ہوگئی
فواد چودھری کے چھوٹے بھائی فیصل چودھری اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے