ملک بھر میں ماسک لازمی قرار،  ماسک نہ پہننے پرجرمانے اور گرفتاریاں ہونگی

0

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار،  ماسک نہ پہننے پرجرمانے اور گرفتاریاں ہونگی

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ
تمام ڈپٹی کمشنر/اسسٹنٹ کمشنر  ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،
جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔
عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،
عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،
دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔ کیا جائے گا
دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر بھی2000 روپے جرمانہ کیاجائے گا،
بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ
*جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کیا جائے گا

آ پ اپنے تمام احباب کو بھی یہ اطلاع پہنچائیں اور کرونا وائرس کی تیسری خطرناک آ مدہ لہر کا دفاع کرنے کے لئیے حکومت اور انتظامیہ کی طرف سے دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کریں

کس کس ملک میں لاک ڈوان اور کورونا پھیل رہا ہیں، جانئے تفصیلات

این سی او سی نے رمضان المبارک میں مساجد اور امام بارگاہوں سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.